خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل جانی خیل میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سین تنگہ میں پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں
![](https://newscloud.com.pk/wp-content/uploads/2024/11/بنوں-فائرنگ-.jpg)