پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیمی کمیٹی کا قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی تنظیمی کمیٹی نے ضم شدہ اضلاع سے فوج کے انخلا، سانحہ تیراہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات اور پولیس اختیارات کی بحالی سمیت اہم مطالبات پر مبنی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا مزید پڑھیں