خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت 22 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سمیت 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کئے.عدالت نے 2 اپریل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کیلیے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے مارچ کے لیے ایک کھرب 59 ارب روپے کاعبوری بجٹ کی منظوری دیدی۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضوں کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سیکریٹری ریلیف سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین اور نقصانات کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔ علی امین گنڈاپور کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج انسداد مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات شروع ، تفصیلات طلب

نیب خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ قومی احتساب بیورو ( نیب) نے ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان سے سابق وفاقی مزید پڑھیں