خیبر،جمرود میں‌پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان گراؤنڈ خالی کرنے پرتصادم،8 افراد زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس اور مقامی جرگہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر سب ڈویژن سروکئی کے میئر شاہ فیصل غازی نے واقعہ کی تفصیلات مزید پڑھیں

تیراہ امن سیمینار،باڑہ سیاسی اتحاد کا15 ستمبر کو ضلع میں امن مارچ کےانعقاد کا اعلان

خادم خان آفریدی خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں باڑہ سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام تیراہ امن سیمینار میں 15 ستمبر کو پورے ضلع میں امن مارچ کےانعقاد کا اعلان کیا گیا۔ سیمینارکا اعلامیہ صدر باڑہ سیاسی اتحاد مزید پڑھیں

خیبر،باڑہ میں جرگہ کی کوششوں سے کمرخیل اور ملک دین خیل قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی

خادم خان آفریدی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دو اقوام کے درمیان اراضی کے تنازعے پرجاری جھڑپیں اتنظامیہ کے مقررہ کردہ جرگے کی کوششوں سے روک گئی ہیں۔ کمرخیل اور ملک دین خیل قبیلوں کے درمیان اراضی تنازعہ میں مزید پڑھیں

خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار جاں بحق

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹئیر کور(ایف سی)کے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح اپر باڑہ سپاہ غیبی نیکہ ایریا میں نامعلوم افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

باڑہ ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ تاخیرکا شکار ہونے سے زرعی زمین بنجرہونے لگی

اسلام گل آفریدی ضلع خیبرکا ہموار،زرخیزاور زیادہ زیر کاشت زمین تحصیل باڑ ہ کے علاقے اکاخیل میں ہے تاہم مذکورہ علاقے سے تعلق رکھنے والا چالیس سالہ عبداللہ کے گھر کے اردگرد پورا علاقہ بنجر پڑا ہے اورکہیں پر زیر مزید پڑھیں

خیبر:وادی تیراہ میں‌سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،3 اہلکار زخمی

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خود کش دھماکہ اکاخیل درس جماعت چیک پوسٹ پر ہوا۔ حملہ آور نے بارود سے بھری مزید پڑھیں