الیکشن کمیشن، عدلیہ، فوج مخالف بیان بازی پر پابندی عائد،الیکشن2023 کا ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن، عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات کرنے اور صدر، وزیراعظم سمیت وزرا کے انتخابی حلقے مزید پڑھیں