خیبرپختونخوا:سینیٹ کی سات نشستوں کے لیے 16 امیدوار،مراد سعید اور اعظم سواتی بھی شامل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی سات جنرل نشستوں کے لیے 16 امیدواروں کے نام جاری کر دیے ہیں۔ ان امیدواروں کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے جبکہ متعدد آزاد حیثیت میں انتخابی دوڑ میں شامل مزید پڑھیں