جنوبی وزیرستان اپر:سراروغہ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے تین بچیاں زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے3 بچیاں‌زخمی ہوگئی . مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ روز گاؤں شابوزائی میں‌گھر پر مارٹر گولہ گر گیا ہےجس کے نتیجے میں‌تین بچیاں‌زخمی ہوگئی. زخمی ہونے والی بچیوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر میں لہسن کی کاشت کے حیران کن نتائج،حکومتی عدم توجہی پر کسان مایوس

ودود محسود جنوبی وزیرستان اپر میں لہسن کی کاشت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس سے مقامی کسانوں کی معیشت میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ تحصیل مکین،تیارزہ اور سروکئی میں میں‌کسانوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون اور بچی جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شکتوئی میں گھر پر ماٹر گولا گرنے سے خاتون اور بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیاسی و سماجی رہنماؤں عالم زیب محسود اور مزید پڑھیں

ٹانک،جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے مختلف شاہراؤں پر کل کرفیو نافذ ہوگی

خیبر پختونخواہ کے تین اضلاع ٹانک ، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف راستوں پر کل کرفیو نافذ ہوگی۔ تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سےکرفیو کے نفاذ کے حوالے سے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،سراروغہ سے تین پولیس اہلکار اغوا

ویب ڈیسک جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے عمر راغزائی میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چار پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ مغویوں اہلکاروں میں کانسٹیبل اکبر، جان محمد، سلطان اور نصیب شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، انتظامیہ تیارزہ کے کونڑ پہاڑ پر دو دن سے لگی آگ سے بے خبر

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسور ہ کے کونٹر پہاڑ پر دو دن سے لگی آگ کو بجھانے پر کام شروع نہ ہوسکا. مقامی رہائشی ملک خناووت خان نے بتایا کہ آگ انتہائی شدید ہے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،دھمکی امیز تقاریر کرنے پر عالمزیب محسوداورشاہ فیصل غازی سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں 30 دسمبر کو محسود قوم کے جرگہ سے خطاب میں مبینہ دھمکی امیز بیانات پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنماو سماجی کارکن عالمزیب محسود،میئرسروکئی شاہ فیصل غازی اور وی سی سراروغہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،پی ڈی ایم اے حکام غائب،مکین کے مختلف گاؤں سے نقل مکانی

ضلعی انتظامیہ اور پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے پیشگی انتظامات کے بغیر جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین کے چار گاؤں کو کلیئر نس اپریشن کیلئے خالی کیا گیا۔ ناراکائی،دشکہ،ظریف خیل اور ابا خیل گاؤں سے مزید پڑھیں