ڈی آئی خان، اغوا کے بعد بازیابی کے دوران دل کا دورہ ،اکاؤنٹ آفیسر نوید ظفر جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان،ہتھالہ کے قریب ٹانک روڈ پر اغوا ہونے والے 3 سرکاری ملازمین کی بازیابی کے دوران ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نوید ظفر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ان کے ہمراہ اغواء کیے گئے دو دیگر مزید پڑھیں