جنوبی وزیرستان،وانا میں‌بد امنی اور اغواکاری کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں‌پر نکل آئے

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں تاجربراداری اور متحدہ سیاسی پاسون کے زیراہتمام بدامنی،اغواکاری،بم دھماکوں اور ڈکیتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا . رستم بازار وانامکمل طور پربند تھا. مظاہرین نے “امن بحال کرو، بحال کرو!” کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، ایک ہی روز دو کسٹم افسران اور ایک ڈاکٹر سمیت 4 افراد اغوا

جنوبی وزیرستان لوئر میں دو مختلف واقعات میں‌دو کسٹم افسران اور ایک ڈاکٹر سمیت 4 افراد کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے. پولیس زرائع کے مطابق گذشتہ روزتحصیل برمل کے علاقے شولام بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے لوئر مزید پڑھیں