حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں 12 روپےفی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپےفی لیٹر کم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں