افغان جنگ پربنی فلم بارود کا تحفہ جماعت اسلامی کی مشترکہ پروڈکشن میں بنی تھی،اداکار آصف خان

جماعت اسلامی سوویت یونین اور افغانستان کی جنگ پر بنائی گئی پشتو فلم ”بارود کا تحفہ“ کی پروڈکشن پارٹنر نکلی۔ پشتو فلموں کے لیجنڈری اداکار آصف خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ 1990ء میں مزید پڑھیں