شمالی وجنوبی وزیرستان،فائرنگ کے واقعات میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان لوئر کے وانہ بازار میں پیش آیا جس کے نتیجے میں‌ 3 افراد جاں‌بحق مزید پڑھیں