کوئٹہ کےعلاقے سرہ غڑگئی میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غڑگئی میں قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ اپنے بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس دھماکا اُس وقت ہوا جب متاثرہ مزید پڑھیں