ابوظہبی میں کام کرنے والے بنگلادیش شہری نےڈھائی کروڑ درہم یعنی1 ارب 93 کروڑ پاکستانی روپے کی لاٹری جیت لی۔ 43 سالہ محمد ناصر بلال نے ٹکٹ 24 جون کو ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاؤنٹر سے خریدا تھا۔ محمد ناصر مزید پڑھیں


ابوظہبی میں کام کرنے والے بنگلادیش شہری نےڈھائی کروڑ درہم یعنی1 ارب 93 کروڑ پاکستانی روپے کی لاٹری جیت لی۔ 43 سالہ محمد ناصر بلال نے ٹکٹ 24 جون کو ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاؤنٹر سے خریدا تھا۔ محمد ناصر مزید پڑھیں

اسلام آباد: قبائلی اضلاع میں جرگہ نظام کی بحالی کے حوالے سے وفاقی وزارت سیفران کی جانب سے اجلاس میں شرکت کے لیے قبائلی منتخب نمائندوں کو خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ خط کے مطابق، وزارت سیفران نے ضم مزید پڑھیں

ضلع بنوں کے تھانہ جانی خیل کی حدود میں قبائلی جرگے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سردی خیل گاؤں میں زمین کے تنازع پر جرگہ جاری تھا کہ مزید پڑھیں

پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر قمر یوسفزئی کی قیادت میں کابینہ کے اراکین نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر مزید پڑھیں

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ نےڈیلی ویجز (کنٹیجنٹ پیڈ) پر کام کرنے والے139 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ یورنیورسٹی سے جاری نیوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی کی آٹھویں سینٹ کے اجلاس میں کیا گیاجو مزید پڑھیں

وانا :ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا سےبراستہ ثمر باغ تحصیل توے خلہ جانے والی پولیس گاڑی پر اضرب کےعلاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون زخمی ہوگئی ہے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شب تحصیل لدھا میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقے پھاٹک میلہ کے قریب ایک زور دار بم دھماکہ ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 11 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال 2025 میں ملک بھرمیں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی ) کے مطابق نیا کیس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہوگا، بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی معیاد سمیت مزید پڑھیں