بنوں،تھانہ ڈومیل پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 عام شہری شہید ہوگئے

ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں گزشتہ شب تھانے پر ہونے والے خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ عام شہری شہید اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شہداء میں ایک دو سالہ بچہ مزید پڑھیں

نقیب محسودقتل کیس، سرینڈر کرنے والے سابق ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کی ضمانت منظور

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں روپوش رہنے کے بعد سرینڈر کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت، گدا حسین، صداقت حسین، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی تباہ کاری، پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،تحصیل شیواہ سے سینکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث مقامی آبادی کا بڑے پیمانے پر انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ دروزندہ، عالم خیل، ملوخیل اور اینار خیل جیسے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کےبعض اضلاع میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مقامی ہلال کمیٹیوں نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ضلع مردان کی ہلال کمیٹی کے صدر شیخ حبیب مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، سرحدی علاقے انگور اڈہ میں آج عیدالفطر منانے کا اعلان

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمان فضلی نے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے مزید پڑھیں