مردان ،کاٹلنگ میں‌مبینہ ڈرون حملے میں خانہ بدوش خاندان کے 9 افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے پہاڑی علاقے شموزو میں خانہ بدوش خاندان پر مبینہ ڈرون حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر میں مقامی سیاسی رہنما کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت مقامی سیاسی رہنماء کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے . تھانہ وانا میں ایف آئی آر تاج محمد وزیر کے خلاف درج کی گئی ہے جو جنوبی وزیرستان لوئر کے مزید پڑھیں

قلات اور نوشکی میں فائرنگ،4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات اور نوشکی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں‌بحق ہوگئے. فائرنگ کا پہلا واقعہ ضلع قلات کے علاقے منگچر میں پیش آیا. اسسٹنٹ کمشنر منگچر علی گل کے مطابق مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ کوکوئٹہ میں جاری دھرنے سے گرفتار کیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی )نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کوئٹہ میں لاشوں کے ہمراہ دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

طورخم سرحد 28 روز بعد عام مسافروں کیلئے کھول دی گئی

پاکستان اور افغانستان طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعدعام مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمدورفت شروع ہوگئی ہے، افغانستان جانے والوں کی ایک بڑی مزید پڑھیں

ٹانک،جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے مختلف شاہراؤں پر کل کرفیو نافذ ہوگی

خیبر پختونخواہ کے تین اضلاع ٹانک ، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف راستوں پر کل کرفیو نافذ ہوگی۔ تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سےکرفیو کے نفاذ کے حوالے سے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے مزید پڑھیں