ایران میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے باپ سمیت 12 رشتہ دار قتل کردیئے

ایران کے صوبے کرمان میں گھریلو تنازع پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی سمیت 12 رشتہ داروں کو قتل کر دیا. ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ صوبہ کرمان کے قصبے فریاب کے قریب مزید پڑھیں

جان کو خطرہ ہے ،پاکستان سے زبردستی ڈی پورٹ نہ کیاجائے، افغان خواتین پراسیکیوٹرز کا مطالبہ

(عبداللہ ہوڈ) پاکستان میں مقیم افغان خواتین پراسیکیوٹرزنے جان کے خطرے کے پیش نظر زبردستی افغانستان ڈی پورٹ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افغان فیمیل پراسیکیوٹرز ایسوسی ایشن نےبدھ کے روز مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد پراسسنگ فیس عائد

ملک میں اشیا کی غیر قانونی آمد کو روکنے کے لیے حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد پراسسنگ فیس عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن (ایس آر مزید پڑھیں

رواں سال پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک رپورٹ

ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی۔ مزید پڑھیں

عراق میں ٹریفک حادثہ، زائرین سمیت 18 افراد جاں‌بحق

عراق میں ایک ٹریفک حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18افرادجاں‌بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر پیش آیا۔ مزید پڑھیں

افغاستان میں سیاسی جماعتیں غیرشرعی قرار، پابندی عائد

افغانستان کے عبوری وزیرانصاف جسٹس شیخ عبدالحکیم شریعی نے کہا ہےکہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں کیونکہ ان کی کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ جسٹس شیخ مولوی عبدالحکیم شرعی نے کابل میں مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گرد حملوں کو روکنا ہماری نہیں ان کی اپنی ذمہ داری ہے ،افغان حکومت

کابل: افغان حکومت و امارات اسلامی کے ترجمان ‎ذبیح اللہ ‎مجاہد نے ‎پاکستانی رہنماؤں کے بیانات پر سخت رد عمل میں کہا ہے کہ افغانستان خطے کے کسی بھی ملک کی سیکیورٹی کی ناکامی کا ذمہ دار نہیں ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں