خیبرپختونخوامیں نجی اسکولوں میں بچوں پر تشدد قابلِ سزا جرم قرار

خیبرپختونخوا سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبے بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینا قابلِ سزا جرم قرار دے دیا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر ،پرنسپل کے تشدد سےپانچوں کلاس کا طالبعلم جاں بحق، ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایک نجی اسکول کے پرنسپل کے مبینہ تشدد سے پانچویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بھگیاڑی میں اُس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، اعظم ورسک میں ڈرون حملہ، 15 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک، کرمزی اسٹاپ کے نزدیک واقع والی بال گراؤنڈ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ حملے کے فوراً بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: شکئی میں دو بم دھماکے، نوجوان جاں بحق، سیکیورٹی اہلکار سمیت تین راہگیر زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی میں ساڑا پال کے مقام پر سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک سکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو مزید پڑھیں

خیبر:میرعلی ڈرون حملے کے خلاف لنڈی کوتل میں احتجاج

ضلع خیبر کے لنڈی کوتل بازار میں باچا خان چوک پر خیبر اولس کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں حالیہ مبینہ ڈرون حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں سول سوسائٹی، طلباء، نوجوانوں اور مزدور رہنماؤں مزید پڑھیں

12 لاکھ آبادی پرمشتمل ضلع باجوڑ میں طالبات کیلئے ایک ہائیر سکینڈر سکول موجود

وحیداللہ 12 لاکھ 86 ہزار کی آبادی پر مشتمل ضلع باجوڑ میں طالبات کے لیے صرف ایک ہائیر سیکنڈری سکول موجود ہے جو تحصیل خار میں قائم ہے۔ ضلع کی دیگر چھ تحصیلوں کی طالبات میٹرک کے بعد اعلیٰ تعلیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:سی این ڈبلیو آفس میرانشاہ کے66 ملازمین غیر حاضر،انتظامیہ کا نوٹس

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے میرانشاہ میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے تحت اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں