ٹانک،پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے 4 اہلکار اغواء،خاتون لیڈی ورکرسمیت 2 رہا

ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نےایک خاتون لیڈی ورکرسمیت انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف کے چار اہلکاروں کو اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات ،ضلع ٹانک کے متعدد نجی بینک عارضی طور پربندکردیئے گئے

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث متعدد نجی بینکوں نے اپنی خدمات عارضی طور پرمعطل کی ہیں۔ بینکوں پر تین دن بینک بند رہنے کا نوٹس آویزاں کردیا گیاجبکہ اے ٹی ایمز کو بھی بند کیا گیا۔ خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ٹانک ،ملک حبیب اللہ محسود اغواء کے بعد قتل،زخمی گن مین دوران علاج جاں بحق

سا بق آئی جی خیبرپختونخواصلاح الدین محسود کے بھائی ملک حبیب محسود شابی خیل کو ضلع ٹانک کے علاقے پتھر میں نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج دوپہر کو ملک حبیب مزید پڑھیں

خالد بیٹنی کی بازیابی کےلئےآبائی ضلع ٹانک میں احتجاجی ریلی اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

سندھ کے ضلع کشمور کےعلاقے کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے خالد بیٹنی کی رہائی میں حکومتی عدم دلچسپی کے خلاف ٹانک میں احتجاجی ریلی اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع میں رہائش پذیر تمام مزید پڑھیں

ضلع ٹانک کے مسائل اور منتخب نمائندوں کی سنجیدگی

نثاربیٹنی ضلع ٹانک اس وقت تمام تر بنیادی سہولیات، انفرسٹرکچر کی بہتری، انتظامیہ کی مضبوط رٹ اور صفائی سے محروم چلا آرہا ہے، ٹانک کو 90 کی دہائی کے ابتداء میں اس وقت کے پیپلزپارٹی کے وزیراعلی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے اپنے دورہ کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں

ٹانک ،پولیس وین پر دستی بم حملے اور فائرنگ سے 1 شہری جاں‌بحق، 22 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین پر دہشت گردوں‌کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں‌بحق جبکہ دو پولیس اہلکاروں‌سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کے مطابق ٹانک بازار کے بنوں مزید پڑھیں