بغاوت پر اکسانے کا الزام،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب گرفتار

اسلام آباد: نفرت انگیزی پھیلانے اور اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں معروف تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا. اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش … Continue reading بغاوت پر اکسانے کا الزام،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب گرفتار