جنوبی وزیرستان اپر،3دنوں میں خاتون اور 3بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے

جنوبی وزیرستان اپر میں گذشتہ3دنوں میں دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون اور3 بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق آج بروز ہفتہ تحصیل تیارزہ کے گاﺅں منزرہ مچی خیل میں سید زمان نامی شخص … Continue reading جنوبی وزیرستان اپر،3دنوں میں خاتون اور 3بچے بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے