ڈیرہ اسماعیل خان،مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ،1 شہید ،4 زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس کے ترجمان یعقوب ذوالقرنین نے کہا کہ یہ واقعہ … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان،مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ،1 شہید ،4 زخمی ہوگئے